Is erectile dysfunction male menopause? - BBC URDU [a80XDMImFEn]

ادھیڑ عمری میں بعض مردوں کو عورتوں کی طرح چند نا خوشگوار جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ عورتوں میں تو اس کا سبب سیکس ہارمون کا اچانک کم ہونا ہے جسے مینوپاز کہتے ہیں۔ لیکن مردوں میں اس کی وجہ کیا ہے، اور کیا اسے ’میل مینوپاز‘ کہنا صحیح ہے؟ ویڈیو: عمر آفریدی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: #ed gummies review #endovex male enhancement #best male sensitivity enhancer #spencers male enhancement